| Qari: |
And We made the sky a protected ceiling, but they, from its signs, are turning away.
اور آسمان کو محفوظ چھت بنایا۔ اس پر بھی وہ ہماری نشانیوں سے منہ پھیر رہے ہیں
[وَجَعَلْنَا: اور ہم نے بنایا] [السَّمَاۗءَ: آسمان] [سَقْفًا: ایک چھت] [مَّحْفُوْظًا: محفوظ] [وَّهُمْ: اور وہ] [عَنْ: سے] [اٰيٰـتِهَا: اس کی نشانیاں] [مُعْرِضُوْنَ: روگردانی کرتے ہیں]