| Qari: |
And We placed within the earth firmly set mountains, lest it should shift with them, and We made therein [mountain] passes [as] roads that they might be guided.
اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنائے تاکہ لوگوں (کے بوجھ) سے ہلنے (اور جھکنے) نہ لگے اور اس میں کشادہ راستے بنائے تاکہ لوگ ان پر چلیں
[وَجَعَلْنَا: اور ہم نے بنائے] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [رَوَاسِيَ: پہاڑ] [اَنْ تَمِيْدَ بِهِمْ: کہ جھک نہ پڑے ان کے ساتھ] [وَجَعَلْنَا: اور ہم نے بنائے] [فِيْهَا: اس میں] [فِجَـاجًا: کشادہ] [سُبُلًا: راستے] [لَّعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [يَهْتَدُوْنَ: وہ راہ پائیں]