| Qari: |
And it is He who created the night and the day and the sun and the moon; all [heavenly bodies] in an orbit are swimming.
اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو بنایا۔ (یہ) سب (یعنی سورج اور چاند اور ستارے) آسمان میں (اس طرح چلتے ہیں گویا) تیر رہے ہیں
[وَهُوَ: اور وہ] [الَّذِيْ: جس نے] [خَلَقَ: پیدا کیا] [الَّيْلَ: رات] [وَالنَّهَارَ: اور دن] [وَالشَّمْسَ: اور سورج] [وَالْقَمَرَ: اور چاند] [كُلٌّ: سب] [فِيْ فَلَكٍ: دائرہ (مدار) میں] [يَّسْبَحُوْنَ: تیر رہے ہیں]