مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ ذِکۡرٍ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ مُّحۡدَثٍ اِلَّا اسۡتَمَعُوۡہُ وَ ہُمۡ یَلۡعَبُوۡنَ ۙ﴿۲﴾

(2 - الانبیآء)

Qari:


No mention comes to them anew from their Lord except that they listen to it while they are at play

ان کے پاس کوئی نئی نصیحت ان کے پروردگار کی طرف سے نہیں آتی مگر وہ اسے کھیلتے ہوئے سنتے ہیں

[مَا يَاْتِيْهِمْ: ان کے پاس نہیں آتی] [مِّنْ ذِكْرٍ: کوئی نصیحت] [مِّنْ رَّبِّهِمْ: ان کے رب سے] [مُّحْدَثٍ: نئی] [اِلَّا: مگر] [اسْتَـمَعُوْهُ: وہ اسے سنتے ہیں] [وَهُمْ: اور وہ] [يَلْعَبُوْنَ: کھیلتے ہیں (کھیلتے ہوئے)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer