یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ وَ لَا یَشۡفَعُوۡنَ ۙ اِلَّا لِمَنِ ارۡتَضٰی وَ ہُمۡ مِّنۡ خَشۡیَتِہٖ مُشۡفِقُوۡنَ ﴿۲۸﴾

(28 - الانبیآء)

Qari:


He knows what is [presently] before them and what will be after them, and they cannot intercede except on behalf of one whom He approves. And they, from fear of Him, are apprehensive.

جو کچھ ان کے آگے ہوچکا ہے اور پیچھے ہوگا وہ سب سے واقف ہے اور وہ (اس کے پاس کسی کی) سفارش نہیں کرسکتے مگر اس شخص کی جس سے خدا خوش ہو اور وہ اس کی ہیبت سے ڈرتے رہتے ہیں

[يَعْلَمُ: وہ جانتا ہے] [مَا: جو] [بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ: ان کے ہاتھوں میں (سامنے)] [وَ: اور] [مَا خَلْفَهُمْ: جو ان کے پیچھے] [وَ: اور] [لَا يَشْفَعُوْنَ: وہ سفارش نہیں کرتے] [اِلَّا: مگر] [لِمَنِ: جس کے لیے] [ارْتَضٰى: اس کی رضا ہو] [وَهُمْ: اور وہ] [مِّنْ خَشْيَتِهٖ: اس کے خوف سے] [مُشْفِقُوْنَ: ڈرتے رہتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer