وَ مَنۡ یَّقُلۡ مِنۡہُمۡ اِنِّیۡۤ اِلٰہٌ مِّنۡ دُوۡنِہٖ فَذٰلِکَ نَجۡزِیۡہِ جَہَنَّمَ ؕ کَذٰلِکَ نَجۡزِی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿٪۲۹﴾

(29 - الانبیآء)

Qari:


And whoever of them should say, "Indeed, I am a god besides Him"- that one We would recompense with Hell. Thus do We recompense the wrongdoers.

اور جو شخص ان میں سے یہ کہے کہ خدا کے سوا میں معبود ہوں تو اسے ہم دوزخ کی سزا دیں گے اور ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں

[وَمَنْ: اور جو] [يَّقُلْ: کہے] [مِنْهُمْ: ان میں سے] [اِنِّىْٓ: بیشک میں] [اِلٰهٌ: معبود] [مِّنْ دُوْنِهٖ: اس کے سوا] [فَذٰلِكَ: پس وہ شخص] [نَجْزِيْهِ: ہم اسے سزا دیں گے] [جَهَنَّمَ: جہنم] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [نَجْزِي: ہم سزا دیتے ہیں] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer