| Qari: |
They cannot precede Him in word, and they act by His command.
اس کے آگے بڑھ کر بول نہیں سکتے۔ اور اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں
[لَا يَسْبِقُوْنَهٗ: وہ اس سے سبقت نہیں کرتے] [بِالْقَوْلِ: بات میں] [وَهُمْ: اور وہ] [بِاَمْرِهٖ: اس کے حکم پر] [يَعْمَلُوْنَ: عمل کرتے ہیں]