| Qari: |
Rather, We dash the truth upon falsehood, and it destroys it, and thereupon it departs. And for you is destruction from that which you describe.
بلکہ ہم سچ کو جھوٹ پر کھینچ مارتے ہیں تو وہ اس کا سر توڑ دیتا ہے اور جھوٹ اسی وقت نابود ہوجاتا ہے۔ اور جو باتیں تم بناتے ہو ان سے تمہاری ہی خرابی ہے
[بَلْ: بلکہ] [نَقْذِفُ: ہم پھینک مارتے ہیں] [بِالْحَقِّ: حق کو] [عَلَي: پر] [الْبَاطِلِ: باطل] [فَيَدْمَغُهٗ: پس وہ اس کا بھیجا نکال دیتا ہے] [فَاِذَا: تو اس وقت] [هُوَ: وہ] [زَاهِقٌ: نابود ہوجاتا ہے] [وَلَـكُمُ: اور تمہارے لیے] [الْوَيْلُ: خرابی] [مِمَّا: اس سے جو] [تَصِفُوْنَ: تم بناتے ہو]