| Qari: |
Had We intended to take a diversion, We could have taken it from [what is] with Us - if [indeed] We were to do so.
اگر ہم چاہتے کہ کھیل (کی چیزیں یعنی زن وفرزند) بنائیں تو اگر ہم کو کرنا ہوتا تو ہم اپنے پاس سے بنالیتے
[لَـوْ اَرَدْنَآ: اگر ہم چاہتے] [اَنْ: کہ] [نَّتَّخِذَ: ہم بنائیں] [لَهْوًا: کوئی کھلونا] [لَّاتَّخَذْنٰهُ: تو ہم اس کو بنا لیتے] [مِنْ لَّدُنَّآ: اپنے پاس سے] [اِنْ كُنَّا: اگر ہم ہوتے] [فٰعِلِيْنَ: کرنے والے]