وَ لَہٗ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَنۡ عِنۡدَہٗ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِہٖ وَ لَا یَسۡتَحۡسِرُوۡنَ ﴿ۚ۱۹﴾

(19 - الانبیآء)

Qari:


To Him belongs whoever is in the heavens and the earth. And those near Him are not prevented by arrogance from His worship, nor do they tire.

اور جو لوگ آسمانوں میں اور جو زمین میں ہیں سب اسی کے (مملوک اور اُسی کا مال) ہیں۔ اور جو (فرشتے) اُس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ کنیاتے ہیں اور نہ اکتاتے ہیں

[وَ لَهٗ: اور اسی کے لیے] [مَنْ: جو] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین میں] [وَ مَنْ: اور جو] [عِنْدَهٗ: اس کے پاس] [لَا يَسْـتَكْبِرُوْنَ: وہ تکبر (سرکشی) نہیں کرتے] [عَنْ: سے] [عِبَادَتِهٖ: اس کی عبادت] [وَ: اور] [لَا يَسْتَحْسِرُوْنَ: نہ وہ تھکتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer