They said, "O woe to us! Indeed, we were wrongdoers."
کہنے لگے ہائے شامت بےشک ہم ظالم تھے
[قَالُوْا: وہ کہنے لگے] [يٰوَيْلَنَآ: ہائے ہماری شامت] [اِنَّا كُنَّا: ہم بیشک تھے] [ظٰلِمِيْنَ: ظالم]