فَمَا زَالَتۡ تِّلۡکَ دَعۡوٰىہُمۡ حَتّٰی جَعَلۡنٰہُمۡ حَصِیۡدًا خٰمِدِیۡنَ ﴿۱۵﴾

(15 - الانبیآء)

Qari:


And that declaration of theirs did not cease until We made them [as] a harvest [mowed down], extinguished [like a fire].

تو وہ ہمیشہ اسی طرح پکارتے رہے یہاں تک کہ ہم نے ان کو (کھیتی کی طرح) کاٹ کر (اور آگ کی طرح) بجھا کر ڈھیر کردیا

[فَمَا زَالَتْ: پس رہی] [تِّلْكَ: یہ] [دَعْوٰىهُمْ: ان کی پکار] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [جَعَلْنٰهُمْ: ہم نے انہیں کردیا] [حَصِيْدًا: کٹی ہوئی کھیتی] [خٰمِدِيْنَ: بجھی ہوئی آگ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer