| Qari: |
[Some angels said], "Do not flee but return to where you were given luxury and to your homes - perhaps you will be questioned."
مت بھاگو اور جن (نعمتوں) میں تم عیش وآسائش کرتے تھے ان کی اور اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاؤ۔ شاید تم سے (اس بارے میں) دریافت کیا جائے
[لَا تَرْكُضُوْا: تم مت بھاگو] [وَارْجِعُوْٓا: اور لوٹ جاؤ] [اِلٰى: طرف] [مَآ: جو] [اُتْرِفْتُمْ: تم آسائش دئیے گئے] [فِيْهِ: اس میں] [وَمَسٰكِنِكُمْ: اور اپنے گھر (جمع)] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تُسْــَٔـلُوْنَ: تمہاری پوچھ گچھ ہو]