| Qari: |
And when its inhabitants perceived Our punishment, at once they fled from it.
جب انہوں نے ہمارے (مقدمہ) عذاب کو دیکھا تو لگے اس سے بھاگنے
[فَلَمَّآ: پھر جب] [اَحَسُّوْا: انہوں نے آہٹ پائی] [بَاْسَنَآ: ہمارا عذاب] [اِذَا هُمْ: اس وقت وہ] [مِّنْهَا: اس سے] [يَرْكُضُوْنَ: بھاگنے لگے]