| Qari: |
And how many a city which was unjust have We shattered and produced after it another people.
اور ہم نے بہت سی بستیوں کو جو ستمگار تھیں ہلاک کر مارا اور ان کے بعد اور لوگ پیدا کردیئے
[وَكَمْ قَصَمْنَا: اور ہم نے کتنی ہلاک کردیں] [مِنْ: سے] [قَرْيَةٍ: بستیاں] [كَانَتْ: وہ تھیں] [ظَالِمَةً: ظالم] [وَّاَنْشَاْنَا: اور پیدا کیے ہم نے] [بَعْدَهَا: ان کے بعد] [قَوْمًا: گروہ۔ لوگ] [اٰخَرِيْنَ: دوسرے]