وَ اِنۡ اَدۡرِیۡ لَعَلَّہٗ فِتۡنَۃٌ لَّکُمۡ وَ مَتَاعٌ اِلٰی حِیۡنٍ ﴿۱۱۱﴾

(111 - الانبیآء)

Qari:


And I know not; perhaps it is a trial for you and enjoyment for a time."

اور میں نہیں جانتا شاید وہ تمہارے لئے آزمائش ہو اور ایک مدت تک (تم اس سے) فائدہ (اٹھاتے رہو)

[وَاِنْ: اور نہیں] [اَدْرِيْ: جانتا میں] [لَعَلَّهٗ: شاید وہ] [فِتْنَةٌ: آزمائش] [لَّكُمْ: تمہارے لیے] [وَمَتَاعٌ: اور فائدہ پہنچانا] [اِلٰى حِيْنٍ: ایک مدت تک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer