اِنَّہٗ یَعۡلَمُ الۡجَہۡرَ مِنَ الۡقَوۡلِ وَ یَعۡلَمُ مَا تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۱۱۰﴾

(110 - الانبیآء)

Qari:


Indeed, He knows what is declared of speech, and He knows what you conceal.

اور جو بات پکار کی جائے وہ اسے بھی جانتا ہے اور جو تم پوشیدہ کرتے ہو اس سے بھی واقف ہے

[اِنَّهٗ: بیشک وہ] [يَعْلَمُ: وہ جانتا ہے] [الْجَـــهْرَ: پکارنا] [مِنَ الْقَوْلِ: بات کو] [وَيَعْلَمُ: اور جانتا ہے] [مَا تَكْتُمُوْنَ: جو تم چھپاتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer