| Qari: |
[The Prophet] has said, "My Lord, judge [between us] in truth. And our Lord is the Most Merciful, the one whose help is sought against that which you describe."
پیغمبر نے کہا کہ اے میرے پروردگار حق کے ساتھ فیصلہ کردے۔ اور ہمارا پروردگار بڑا مہربان ہے اسی سے ان باتوں میں جو تم بیان کرتے ہو مدد مانگی جاتی ہے
[قٰلَ: اس (نبی) نے کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [احْكُمْ : تو فیصلہ فرما] [بِالْحَقِّ: حق کے ساتھ] [وَرَبُّنَا: اور ہمارا رب] [الرَّحْمٰنُ: نہایت مہربان] [الْمُسْتَعَانُ: جس سے مدد طلب کی جاتی ہے] [عَلٰي: پر] [مَا تَصِفُوْنَ: جو تم بیان کرتے ہو]