| Qari: |
But if they turn away, then say, "I have announced to [all of] you equally. And I know not whether near or far is that which you are promised.
اگر یہ لوگ منہ پھیریں تو کہہ دو کہ میں نے تم کو سب کو یکساں (احکام الہیٰ سے) آگاہ کردیا ہے۔ اور مجھ کو معلوم نہیں کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ (عن) قریب (آنے والی) ہے یا (اس کا وقت) دور ہے
[فَاِنْ: پھر اگر] [تَوَلَّوْا: وہ روگردانی کریں] [فَقُلْ: تو کہدو] [اٰذَنْتُكُمْ: میں نے تمہیں خبردار کردیا] [عَلٰي سَوَاۗءٍ: برابر پر] [وَاِنْ: اور نہیں] [اَدْرِيْٓ: جانتا میں] [اَقَرِيْبٌ: کیا قریب؟] [اَمْ بَعِيْدٌ: یا دور] [مَّا تُوْعَدُوْنَ: جو تم سے وعدہ کیا گیا]