لَا یَسۡمَعُوۡنَ حَسِیۡسَہَا ۚ وَ ہُمۡ فِیۡ مَا اشۡتَہَتۡ اَنۡفُسُہُمۡ خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾ۚ

(102 - الانبیآء)

Qari:


They will not hear its sound, while they are, in that which their souls desire, abiding eternally.

(یہاں تک کہ) اس کی آواز بھی تو نہیں سنیں گے۔ اور جو کچھ ان کا جی چاہے گا اس میں (یعنی) ہر طرح کے عیش اور لطف میں ہمیشہ رہیں گے

[لَا يَسْمَعُوْنَ: وہ نہ سنیں گے] [حَسِيْسَهَا: اس کی آہٹ] [وَهُمْ: اور وہ] [فِيْ: میں] [مَا اشْتَهَتْ: جو چاہیں گے] [اَنْفُسُهُمْ: ان کے دل] [خٰلِدُوْنَ: وہ ہمیشہ رہیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer