| Qari: |
Indeed, those for whom the best [reward] has preceded from Us - they are from it far removed.
جن لوگوں کے لئے ہماری طرف سے پہلے بھلائی مقرر ہوچکی ہے۔ وہ اس سے دور رکھے جائیں گے
[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [سَبَقَتْ: پہلے ٹھہر چکی] [لَهُمْ: ان کے لیے] [مِّنَّا: ہماری (طرف) سے] [الْحُسْنٰٓى: بھلائی] [اُولٰۗىِٕكَ: وہ لوگ] [عَنْهَا: اس سے] [مُبْعَدُوْنَ: دور رکھے جائیں گے]