لَا یَحۡزُنُہُمُ الۡفَزَعُ الۡاَکۡبَرُ وَ تَتَلَقّٰہُمُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ ؕ ہٰذَا یَوۡمُکُمُ الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۱۰۳﴾

(103 - الانبیآء)

Qari:


They will not be grieved by the greatest terror, and the angels will meet them, [saying], "This is your Day which you have been promised" -

ان کو (اس دن کا) بڑا بھاری خوف غمگین نہیں کرے گا۔ اور فرشتے ان کو لینے آئیں گے (اور کہیں گے کہ) یہی وہ دن ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے

[لَا يَحْزُنُهُمُ: غمگین نہ کرے گی انہیں] [الْفَزَعُ: گھبراہٹ] [الْاَكْبَرُ: بڑی] [وَتَتَلَقّٰىهُمُ: اور لینے آئیں گے انہیں] [الْمَلٰۗىِٕكَةُ: فرشتے] [ھٰذَا: یہ ہے] [يَوْمُكُمُ: تمہارا دن] [الَّذِيْ: وہ جو] [كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ: تم تھے وعدہ کیے گئے (وعدہ کیا گیا تھا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer