| Qari: |
For them therein is heavy sighing, and they therein will not hear.
وہاں ان کو چلاّنا ہوگا اور اس میں (کچھ) نہ سن سکیں گے
[لَهُمْ: ان کے لیے] [فِيْهَا: وہاں] [زَفِيْرٌ: چیخ وپکار] [وَّهُمْ: اور وہ] [فِيْهَا: اس میں] [لَا يَسْمَعُوْنَ:(کچھ) نہ سن سکیں گے]