| Qari: |
Had these [false deities] been [actual] gods, they would not have come to it, but all are eternal therein.
اگر یہ لوگ (درحقیقت) معبود ہوتے تو اس میں داخل نہ ہوتے۔ سب اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے
[لَوْ كَانَ: اگر ہوتے] [هٰٓؤُلَاۗءِ: یہ] [اٰلِهَةً: معبود] [مَّا وَرَدُوْهَا: اس میں داخل نہ ہوتے] [وَكُلٌّ: اور سب] [فِيْهَا: اس میں] [خٰلِدُوْنَ: سدا رہیں گے]