فَلَمَّا رَاَ الشَّمۡسَ بَازِغَۃً قَالَ ہٰذَا رَبِّیۡ ہٰذَاۤ اَکۡبَرُ ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَتۡ قَالَ یٰقَوۡمِ اِنِّیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۷۸﴾

(78 - الانعام)

Qari:


And when he saw the sun rising, he said, "This is my lord; this is greater." But when it set, he said, "O my people, indeed I am free from what you associate with Allah.

پھر جب سورج کو دیکھا کہ جگمگا رہا ہے تو کہنے لگے میرا پروردگار یہ ہے یہ سب سے بڑا ہے۔ مگر جب وہ بھی غروب ہوگیا تو کہنے لگے لوگو! جن چیزوں کو تم (خدا کا) شریک بناتے ہو میں ان سے بیزار ہوں

[فَلَمَّا: پھر جب] [رَاَ: اس نے دیکھا] [الشَّمْسَ: سورج] [بَازِغَةً: جگمگاتا ہوا] [قَالَ: بولے] [هٰذَا: یہ] [رَبِّيْ: میرا رب] [هٰذَآ: یہ] [اَكْبَرُ: سب سے بڑا] [فَلَمَّآ: پھر جب] [اَفَلَتْ: وہ غائب ہوگیا] [قَالَ: کہا] [يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [اِنِّىْ: بیشک میں] [بَرِيْۗءٌ: بیزار] [مِّمَّا: اس سے جو] [تُشْرِكُوْنَ: تم شرک کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer