اِنِّیۡ وَجَّہۡتُ وَجۡہِیَ لِلَّذِیۡ فَطَرَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ حَنِیۡفًا وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿ۚ۷۹﴾

(79 - الانعام)

Qari:


Indeed, I have turned my face toward He who created the heavens and the earth, inclining toward truth, and I am not of those who associate others with Allah."

میں نے سب سے یکسو ہو کر اپنے تئیں اسی ذات کی طرف متوجہ کیا جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں

[اِنِّىْ: بیشک میں] [وَجَّهْتُ: میں نے منہ موڑ لیا] [وَجْهِيَ: اپنا منہ] [لِلَّذِيْ: اس کی طرف جس] [فَطَرَ: بنائے] [السَّمٰوٰتِ: آسمان (جمع)] [وَالْاَرْضَ: اور زمین] [حَنِيْفًا: یک رخ ہو کر] [وَّمَآ اَنَا: اور نہیں میں] [مِنَ: سے] [الْمُشْرِكِيْنَ: شرک کرنیوالے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer