فَلَمَّا رَاَ الۡقَمَرَ بَازِغًا قَالَ ہٰذَا رَبِّیۡ ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَئِنۡ لَّمۡ یَہۡدِنِیۡ رَبِّیۡ لَاَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡقَوۡمِ الضَّآلِّیۡنَ ﴿۷۷﴾

(77 - الانعام)

Qari:


And when he saw the moon rising, he said, "This is my lord." But when it set, he said, "Unless my Lord guides me, I will surely be among the people gone astray."

پھر جب چاند کو دیکھا کہ چمک رہا ہے تو کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ لیکن جب وہ بھی چھپ گیا تو بول اٹھے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ نہیں دکھائے گا تو میں ان لوگوں میں ہوجاؤں گا جو بھٹک رہے ہیں

[فَلَمَّا: پھر جب] [رَاَ: دیکھا] [الْقَمَرَ: چاند] [بَازِغًا: چمکتا ہوا] [قَالَ: بولے] [هٰذَا: یہ] [رَبِّيْ: میرا رب] [فَلَمَّآ: پھر جب] [اَفَلَ: غائب ہوگیا] [قَالَ: کہا] [لَىِٕنْ: اگر] [لَّمْ يَهْدِنِيْ: نہ ہدایت دے مجھے] [رَبِّيْ: میرا رب] [لَاَكُوْنَنَّ: تو میں ہوجاؤں] [مِنَ: سے] [الْقَوْمِ: قوم۔ لوگ] [الضَّاۗلِّيْنَ: بھٹکنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer