Qari: |
So when the night covered him [with darkness], he saw a star. He said, "This is my lord." But when it set, he said, "I like not those that disappear."
(یعنی) جب رات نے ان کو (پردہٴ تاریکی سے) ڈھانپ لیا (تو آسمان میں) ایک ستارا نظر پڑا۔ کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ جب وہ غائب ہوگیا تو کہنے لگے کہ مجھے غائب ہوجانے والے پسند نہیں
[فَلَمَّا: پھر جب] [جَنَّ: اندھیرا کرلیا] [عَلَيْهِ: اس پر] [الَّيْلُ: رات] [رَاٰ: اس نے دیکھا] [كَوْكَبًا: ایک ستارہ] [قَالَ: اس نے کہا] [هٰذَا: یہ] [رَبِّيْ: میرا رب] [فَلَمَّآ: پھر جب] [اَفَلَ: غائب ہوگیا] [قَالَ: اس نے کہا] [لَآ: نہیں] [اُحِبُّ: میں دوست رکھتا] [الْاٰفِلِيْنَ: غائب ہونے والے]