وَ کَذٰلِکَ نُرِیۡۤ اِبۡرٰہِیۡمَ مَلَکُوۡتَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ لِیَکُوۡنَ مِنَ الۡمُوۡقِنِیۡنَ ﴿۷۵﴾

(75 - الانعام)

Qari:


And thus did We show Abraham the realm of the heavens and the earth that he would be among the certain [in faith]

اور ہم اس طرح ابراہیم کو آسمانوں اور زمین کے عجائبات دکھانے لگے تاکہ وہ خوب یقین کرنے والوں میں ہوجائیں

[وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [نُرِيْٓ: ہم دکھانے لگے] [اِبْرٰهِيْمَ: ابراہیم] [مَلَكُوْتَ: بادشاہی] [السَّمٰوٰتِ: آسمانوں (جمع)] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَلِيَكُوْنَ: اور تاکہ ہوجائے وہ] [مِنَ: سے] [الْمُوْقِنِيْنَ: یقین کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer