قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡہَا وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۴﴾

(64 - الانعام)

Qari:


Say, "It is Allah who saves you from it and from every distress; then you [still] associate others with Him."

کہو کہ خدا ہی تم کو اس (تنگی) سے اور ہر سختی سے نجات بخشتا ہے۔ پھر (تم) اس کے ساتھ شرک کرتے ہو

[قُلِ: آپ کہدیں] [اللّٰهُ: اللہ] [يُنَجِّيْكُمْ: تمہیں بچاتا ہے] [مِّنْهَا: اس سے] [وَ: اور] [مِنْ: سے] [كُلِّ كَرْبٍ: ہر سختی] [ثُمَّ: پھر] [اَنْتُمْ: تم] [تُشْرِكُوْنَ: شرک کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer