قُلۡ ہُوَ الۡقَادِرُ عَلٰۤی اَنۡ یَّبۡعَثَ عَلَیۡکُمۡ عَذَابًا مِّنۡ فَوۡقِکُمۡ اَوۡ مِنۡ تَحۡتِ اَرۡجُلِکُمۡ اَوۡ یَلۡبِسَکُمۡ شِیَعًا وَّ یُذِیۡقَ بَعۡضَکُمۡ بَاۡسَ بَعۡضٍ ؕ اُنۡظُرۡ کَیۡفَ نُصَرِّفُ الۡاٰیٰتِ لَعَلَّہُمۡ یَفۡقَہُوۡنَ ﴿۶۵﴾

(65 - الانعام)

Qari:


Say, "He is the [one] Able to send upon you affliction from above you or from beneath your feet or to confuse you [so you become] sects and make you taste the violence of one another." Look how We diversify the signs that they might understand.

کہہ دو کہ وہ (اس پر بھی) قدرت رکھتا ہے کہ تم پر اوپر کی طرف سے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے عذاب بھیجے یا تمہیں فرقہ فرقہ کردے اور ایک کو دوسرے (سے لڑا کر آپس) کی لڑائی کا مزہ چکھادے۔ دیکھو ہم اپنی آیتوں کو کس کس طرح بیان کرتے ہیں تاکہ یہ لوگ سمجھیں

[قُلْ: آپ کہدیں] [هُوَ: وہ] [الْقَادِرُ: قادر] [عَلٰٓي: پر] [اَنْ: کہ] [يَّبْعَثَ: بھیجے] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [عَذَابًا: عذاب] [مِّنْ: سے] [فَوْقِكُمْ: تمہارے اوپر] [اَوْ: یا] [مِنْ: سے] [تَحْتِ: نیچے] [اَرْجُلِكُمْ: تمہارے پاؤں] [اَوْ يَلْبِسَكُمْ: یا بھڑا دے تمہیں] [شِيَعًا: فرقہ فرقہ] [وَّيُذِيْقَ: اور چکھائے] [بَعْضَكُمْ: تم میں سے ایک] [بَاْسَ: لڑائی] [بَعْضٍ: دوسرا] [اُنْظُرْ: دیکھو] [كَيْفَ: کس طرح] [نُصَرِّفُ: ہم پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں] [الْاٰيٰتِ: آیات] [لَعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [يَفْقَهُوْنَ: سمجھ جائیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer