ثُمَّ رُدُّوۡۤا اِلَی اللّٰہِ مَوۡلٰىہُمُ الۡحَقِّ ؕ اَلَا لَہُ الۡحُکۡمُ ۟ وَ ہُوَ اَسۡرَعُ الۡحٰسِبِیۡنَ ﴿۶۲﴾

(62 - الانعام)

Qari:


Then they His servants are returned to Allah, their true Lord. Unquestionably, His is the judgement, and He is the swiftest of accountants.

پھر (قیامت کے دن تمام) لوگ اپنے مالک برحق خدا تعالیٰ کے پاس واپس بلائے جائیں گے۔ سن لو کہ حکم اسی کا ہے اور وہ نہایت جلد حساب لینے والا ہے

[ثُمَّ: پھر] [رُدُّوْٓا: لوٹائے جائیں گے] [اِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف] [مَوْلٰىهُمُ: ان کا مولی] [الْحَقِّ: سچا] [اَلَا: سن رکھو] [لَهُ: اسی کا] [الْحُكْمُ: حکم] [وَهُوَ: اور وہ] [اَسْرَعُ: بہت جلد] [الْحٰسِبِيْنَ: حساب لینے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer