Qari: |
And He is the subjugator over His servants, and He sends over you guardian-angels until, when death comes to one of you, Our messengers take him, and they do not fail [in their duties].
اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے۔ اور تم پر نگہبان مقرر کئے رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت آتی ہے تو ہمارے فرشتے اس کی روح قبض کرلیتے ہیں اور وہ کسی طرح کی کوتاہی نہیں کرتے
[وَهُوَ: اور وہی] [الْقَاهِرُ: غالب] [فَوْقَ: پر] [عِبَادِهٖ: اپنے بندے] [وَيُرْسِلُ: اور بھیجتا ہے] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [حَفَظَةً: نگہبان] [حَتّٰٓي: یہانتک کہ] [اِذَا: جب] [جَاۗءَ: آپ پہنچے] [اَحَدَكُمُ: تم میں سے ایک۔ کسی] [الْمَوْتُ: موت] [تَوَفَّتْهُ: قبضہ میں لیتے ہیں اس کو] [رُسُلُنَا وَهُمْ: ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) اور وہ] [لَا يُفَرِّطُوْنَ: نہیں کرتے کوتاہی]