قُلۡ لَّوۡ اَنَّ عِنۡدِیۡ مَا تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ بِہٖ لَقُضِیَ الۡاَمۡرُ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِالظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵۸﴾

(58 - الانعام)

Qari:


Say, "If I had that for which you are impatient, the matter would have been decided between me and you, but Allah is most knowing of the wrongdoers."

کہہ دو کہ جس چیز کے لئے تم جلدی کر رہے ہو اگر وہ میرے اختیار میں ہوتی تو مجھ میں اور تم میں فیصلہ ہوچکا ہوتا۔ اور خدا ظالموں سے خوب واقف ہے

[قُلْ: کہدیں] [لَّوْ: اگر] [اَنَّ: ہوتی] [عِنْدِيْ: میرے پاس] [مَا: جو] [تَسْتَعْجِلُوْنَ: تم جلدی کرتے ہو] [بِهٖ: اس کی] [لَقُضِيَ: البتہ ہوچکا ہوتا] [الْاَمْرُ: فیصلہ] [بَيْنِيْ: میرے درمیان] [وَبَيْنَكُمْ: اور تمہارے درمیان] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [اَعْلَمُ: خوب جاننے والا] [بِالظّٰلِمِيْنَ: ظالموں کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer