وَ عِنۡدَہٗ مَفَاتِحُ الۡغَیۡبِ لَا یَعۡلَمُہَاۤ اِلَّا ہُوَ ؕ وَ یَعۡلَمُ مَا فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ ؕ وَ مَا تَسۡقُطُ مِنۡ وَّرَقَۃٍ اِلَّا یَعۡلَمُہَا وَ لَا حَبَّۃٍ فِیۡ ظُلُمٰتِ الۡاَرۡضِ وَ لَا رَطۡبٍ وَّ لَا یَابِسٍ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۵۹﴾

(59 - الانعام)

Qari:


And with Him are the keys of the unseen; none knows them except Him. And He knows what is on the land and in the sea. Not a leaf falls but that He knows it. And no grain is there within the darknesses of the earth and no moist or dry [thing] but that it is [written] in a clear record.

اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جن کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور اسے جنگلوں اور دریاؤں کی سب چیزوں کا علم ہے۔ اور کوئی پتہ نہیں جھڑتا مگر وہ اس کو جانتا ہے اور زمین کے اندھیروں میں کوئی دانہ اور کوئی ہری اور سوکھی چیز نہیں ہے مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے

[وَعِنْدَهٗ: اور اس کے پاس] [مَفَاتِحُ: کنجیاں] [الْغَيْبِ: غیب] [لَا: نہیں] [يَعْلَمُهَآ: ان کو جانتا] [اِلَّا: سوا] [هُوَ: وہ] [وَيَعْلَمُ: اور جانتا ہے] [مَا: جو] [فِي الْبَرِّ: خشکی میں] [وَالْبَحْرِ: اور تری] [وَمَا: اور نہیں] [تَسْقُطُ: گرتا] [مِنْ: کوئی] [وَّرَقَةٍ: کوئی پتا] [اِلَّا: مگر] [يَعْلَمُهَا: وہ اس کو جانتا ہے] [وَلَا حَبَّةٍ: اور نہ کوئی دانہ] [فِيْ: میں] [ظُلُمٰتِ: اندھیرے] [الْاَرْضِ: زمین] [وَلَا رَطْبٍ: اور نہ کوئی تر] [وَّلَا: اور نہ] [يَابِسٍ: خشک] [اِلَّا: مگر] [فِيْ: میں] [كِتٰبٍ: کتاب] [مُّبِيْنٍ: روشن]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer