Qari: |
Say, "Indeed, I am on clear evidence from my Lord, and you have denied it. I do not have that for which you are impatient. The decision is only for Allah. He relates the truth, and He is the best of deciders."
کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار کی دلیل روشن پر ہوں اور تم اس کی تکذیب کرتے ہو۔ جس چیز (یعنی عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو وہ میرے پاس نہیں ہے (ایسا) حکم الله ہی کے اختیار میں ہے وہ سچی بات بیان فرماتا ہے اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے
[قُلْ: آپ کہدیں] [اِنِّىْ: بیشک میں] [عَلٰي: پر] [بَيِّنَةٍ: روشن دلیل] [مِّنْ: سے] [رَّبِّيْ: اپنا رب] [وَكَذَّبْتُمْ: اور تم جھٹلاتے ہو] [بِهٖ: اس کو] [مَا عِنْدِيْ: نہیں میرے پاس] [مَا: جس] [تَسْتَعْجِلُوْنَ: تم جلدی کر رہے ہو] [بِهٖ: اس کی] [اِنِ: صرف] [الْحُكْمُ: حکم] [اِلَّا: مگر (صرف)] [لِلّٰهِ: اللہ کیلئے] [يَقُصُّ: بیان کرتا ہے] [الْحَقَّ: حق] [وَهُوَ: اور وہ] [خَيْرُ: بہتر] [الْفٰصِلِيْنَ: فیصلہ کرنے والا]