Qari: |
Say, "Indeed, I have been forbidden to worship those you invoke besides Allah." Say, "I will not follow your desires, for I would then have gone astray, and I would not be of the [rightly] guided."
(اے پیغمبر! کفار سے) کہہ دو کہ جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو مجھے ان کی عبادت سے منع کیا گیا ہے۔ (یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہاری خواہشوں کی پیروی نہیں کروں گا ایسا کروں تو گمراہ ہوجاؤں اور ہدایت یافتہ لوگوں میں نہ رہوں
[قُلْ: کہدیں] [اِنِّىْ: بیشک میں] [نُهِيْتُ: مجھے روکا گیا ہے] [اَنْ اَعْبُدَ: کہ میں بندگی کروں] [الَّذِيْنَ: وہ جنہیں] [تَدْعُوْنَ: تم پکارتے ہو] [مِنْ: سے] [دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [قُلْ: کہدیں] [لَّآ اَتَّبِعُ: میں پیروی نہیں کرتا] [اَهْوَاۗءَكُمْ: تمہاری خواہشات] [قَدْ ضَلَلْتُ: بیشک میں بہک جاؤں گا] [اِذًا: اس صورت میں] [وَّمَآ اَنَا: اور میں نہیں] [مِنَ: سے] [الْمُهْتَدِيْنَ: ہدایت پانے والے]