Qari: |
And thus We have tried some of them through others that the disbelievers might say, "Is it these whom Allah has favored among us?" Is not Allah most knowing of those who are grateful?
اور اسی طرح ہم نے بعض لوگوں کی بعض سے آزمائش کی ہے کہ (جو دولتمند ہیں وہ غریبوں کی نسبت) کہتے ہیں کیا یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے ہم میں سے فضل کیا ہے (خدا نے فرمایا) بھلا خدا شکر کرنے والوں سے واقف نہیں؟
[وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [فَتَنَّا: آزمایا ہم نے] [بَعْضَهُمْ: ان کے بعض] [بِبَعْضٍ: بعض سے] [لِّيَقُوْلُوْٓا: تاکہ وہ کہیں] [اَهٰٓؤُلَاۗءِ: کیا یہی ہیں] [مَنَّ اللّٰهُ: اللہ نے فضل کیا] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [مِّنْۢ بَيْنِنَا: ہمارے درمیان سے] [اَلَيْسَ: کیا نہیں] [اللّٰهُ: اللہ] [بِاَعْلَمَ: خوب جاننے والا] [بِالشّٰكِرِيْنَ: شکر گزار (جمع)]