وَ لَا تَطۡرُدِ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَدٰوۃِ وَ الۡعَشِیِّ یُرِیۡدُوۡنَ وَجۡہَہٗ ؕ مَا عَلَیۡکَ مِنۡ حِسَابِہِمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ وَّ مَا مِنۡ حِسَابِکَ عَلَیۡہِمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ فَتَطۡرُدَہُمۡ فَتَکُوۡنَ مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵۲﴾

(52 - الانعام)

Qari:


And do not send away those who call upon their Lord morning and afternoon, seeking His countenance. Not upon you is anything of their account and not upon them is anything of your account. So were you to send them away, you would [then] be of the wrongdoers.

اور جو لوگ صبح وشام اپنی پروردگار سے دعا کرتے ہیں (اور) اس کی ذات کے طالب ہیں ان کو (اپنے پاس سے) مت نکالو۔ ان کے حساب (اعمال) کی جوابدہی تم پر کچھ نہیں اور تمہارے حساب کی جوابدہی ان پر کچھ نہیں (پس ایسا نہ کرنا) اگر ان کو نکالوگے تو ظالموں میں ہوجاؤ گے

[وَ: اور] [لَا تَطْرُدِ: دور نہ کریں آپ] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [يَدْعُوْنَ: پکارتے ہیں] [رَبَّهُمْ: اپنا رب] [بِالْغَدٰوةِ: صبح] [وَالْعَشِيِّ: اور شام] [يُرِيْدُوْنَ: وہ چاہتے ہیں] [وَجْهَهٗ: اس کا رخ (رضا)] [مَا: نہیں] [عَلَيْكَ: آپ پر] [مِنْ: سے] [حِسَابِهِمْ: ان کا حساب] [مِّنْ شَيْءٍ: کچھ] [وَّ: اور] [مَا: نہیں] [مِنْ: سے] [حِسَابِكَ: آپ کا حساب] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [مِّنْ شَيْءٍ: کچھ] [فَتَطْرُدَهُمْ: کہ تم انہیں دور کردو گے] [فَتَكُوْنَ: تو ہو جاؤ] [مِنَ: سے] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer