Qari: |
And warn by the Qur'an those who fear that they will be gathered before their Lord - for them besides Him will be no protector and no intercessor - that they might become righteous.
اور جو لوگ جو خوف رکھتے ہیں کہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر کئے جائیں گے (اور جانتے ہیں کہ) اس کے سوا نہ تو ان کا کوئی دوست ہوگا اور نہ سفارش کرنے والا، ان کو اس (قرآن) کے ذریعے سے نصیحت کر دو تاکہ پرہیزگار بنیں
[وَاَنْذِرْ: اور ڈراویں] [بِهِ: اس سے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [يَخَافُوْنَ: خوف رکھتے ہیں] [اَنْ: کہ] [يُّحْشَرُوْٓا: کہ وہ جمع کیے جائیں گے] [اِلٰى: طرف (سامنے)] [رَبِّهِمْ: اپنا رب] [لَيْسَ: نہیں] [لَهُمْ: انکے لیے] [مِّنْ: کوئی] [دُوْنِهٖ: اس کے سوا] [وَلِيٌّ: کوئی حمایتی] [وَّلَا: اور نہ] [شَفِيْعٌ: سفارش کرنیوالا] [لَّعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [يَتَّقُوْنَ: بچتے رہیں]