وَ لَوۡ تَرٰۤی اِذۡ وُقِفُوۡا عَلٰی رَبِّہِمۡ ؕ قَالَ اَلَیۡسَ ہٰذَا بِالۡحَقِّ ؕ قَالُوۡا بَلٰی وَ رَبِّنَا ؕ قَالَ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿٪۳۰﴾

(30 - الانعام)

Qari:


If you could but see when they will be made to stand before their Lord. He will say, "Is this not the truth?" They will say, "Yes, by our Lord." He will [then] say, "So taste the punishment because you used to disbelieve."

اور کاش تم (ان کو اس وقت) دیکھو جب یہ اپنے پروردگار کےسامنے کھڑے کئے جائیں گے اور وہ فرمائےگا کیا یہ (دوبارہ زندہ ہونا) برحق نہیں تو کہیں گے کیوں نہیں پروردگار کی قسم (بالکل برحق ہے)خدا فرمائے گا اب کفر کے بدلے (جو دنیا میں کرتے تھے) عذاب (کے مزے) چکھو

[وَلَوْ: اور اگر (کبھی)] [تَرٰٓي: تم دیکھو] [اِذْ وُقِفُوْا: جب وہ کھڑے کئے جائیں گے] [عَلٰي: پر (سامنے)] [رَبِّهِمْ: اپنا رب] [قَالَ: وہ فرمائے گا] [اَلَيْسَ: کیا نہیں] [هٰذَا: یہ] [بِالْحَقِّ: سچ] [قَالُوْا: وہ کہیں گے] [بَلٰى: ہاں] [وَرَبِّنَا: قسم ہمارے رب کی] [قَالَ: وہ فرمائے گا] [فَذُوْقُوا: پس چکھو] [الْعَذَابَ: عذاب] [بِمَا: اس لیے کہ] [كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ: تم کفر کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer