وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّسۡتَمِعُ اِلَیۡکَ ۚ وَ جَعَلۡنَا عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ اَکِنَّۃً اَنۡ یَّفۡقَہُوۡہُ وَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ وَقۡرًا ؕ وَ اِنۡ یَّرَوۡا کُلَّ اٰیَۃٍ لَّا یُؤۡمِنُوۡا بِہَا ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءُوۡکَ یُجَادِلُوۡنَکَ یَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۲۵﴾

(25 - الانعام)

Qari:


And among them are those who listen to you, but We have placed over their hearts coverings, lest they understand it, and in their ears deafness. And if they should see every sign, they will not believe in it. Even when they come to you arguing with you, those who disbelieve say, "This is not but legends of the former peoples."

اور ان میں بعض ایسے ہیں کہ تمہاری (باتوں کی) طرف کان رکھتے ہیں۔ اور ہم نے ان کے دلوں پر تو پردے ڈال دیئے ہیں کہ ان کو سمجھ نہ سکیں اور کانوں میں ثقل پیدا کردیا ہے (کہ سن نہ سکیں) اور اگر یہ تمام نشانیاں بھی دیکھ لیں تب بھی ان پر ایمان نہ لائیں۔ یہاں تک کہ جب تمہارے پاس تم سے بحث کرنے کو آتے ہیں تو جو کافر ہیں کہتے ہیں یہ (قرآن) اور کچھ بھی نہیں صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں

[وَمِنْهُمْ: اور ان سے] [مَّنْ: جو] [يَّسْتَمِعُ: کان لگاتا تھا] [اِلَيْكَ: آپ کی طرف] [وَجَعَلْنَا: اور ہم نے ڈالدیا] [عَلٰي: پر] [قُلُوْبِهِمْ: ان کے دل] [اَكِنَّةً: پردے] [اَنْ: کہ] [يَّفْقَهُوْهُ: وہ (نہ) سمجھیں اسے] [وَ: اور] [فِيْٓ اٰذَانِهِمْ: ان کے کانوں میں] [وَقْرًا: بوجھ] [وَاِنْ: اور اگر] [يَّرَوْا: وہ دیکھیں] [كُلَّ: تمام] [اٰيَةٍ: نشانی] [لَّا يُؤْمِنُوْا: نہ ایمان لائیں گے] [بِهَا: اس پر] [حَتّٰٓي: یہانتک کہ] [اِذَا: جب] [جَاۗءُوْكَ: آپ کے پاس آتے ہیں] [يُجَادِلُوْنَكَ: آپ سے جھگرتے ہیں] [يَقُوْلُ: کہتے ہیں] [الَّذِيْنَ: جن لوگوں نے] [كَفَرُوْٓا: انہوں نے کفر کیا] [اِنْ: نہیں] [هٰذَآ: یہ] [اِلَّآ: مگر (صرف)] [اَسَاطِيْرُ: کہانیاں] [الْاَوَّلِيْنَ: پہلے لوگ (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer