اُنۡظُرۡ کَیۡفَ کَذَبُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ وَ ضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿۲۴﴾

(24 - الانعام)

Qari:


See how they will lie about themselves. And lost from them will be what they used to invent.

دیکھو انہوں نے اپنے اوپر کیسا جھوٹ بولا اور جو کچھ یہ افتراء کیا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہا

[اُنْظُرْ: تم دیکھو] [كَيْفَ: کیسے] [كَذَبُوْا: انہوں نے جھوٹ باندھا] [عَلٰٓي: پر] [اَنْفُسِهِمْ: اپنی جانوں] [وَ: اور] [ضَلَّ: کھوئی گئیں] [عَنْهُمْ: ان سے] [مَّا: جو] [كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ: وہ باتیں بناتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer