وَ ہُمۡ یَنۡہَوۡنَ عَنۡہُ وَ یَنۡـَٔوۡنَ عَنۡہُ ۚ وَ اِنۡ یُّہۡلِکُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲۶﴾

(26 - الانعام)

Qari:


And they prevent [others] from him and are [themselves] remote from him. And they do not destroy except themselves, but they perceive [it] not.

وہ اس سے (اوروں کو بھی) روکتے ہیں اور خود بھی پرے رہتے ہیں مگر (ان باتوں سے) اپنے آپ ہی کو ہلاک کرتے ہیں اور (اس سے) بےخبر ہیں

[وَهُمْ: اور وہ] [يَنْهَوْنَ: روکتے ہیں] [عَنْهُ: اس سے] [وَيَنْــــَٔـوْنَ: اور بھاگتے ہیں] [عَنْهُ: اس سے] [وَاِنْ: اور نہیں] [يُّهْلِكُوْنَ: ہلاک کرتے ہیں] [اِلَّآ: مگر (صرف)] [اَنْفُسَهُمْ: اپنے آپ] [وَ: اور] [مَا يَشْعُرُوْنَ: وہ شعور نہیں رکھتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer