Qari: |
Then there will be no [excuse upon] examination except they will say, "By Allah, our Lord, we were not those who associated."
تو ان سے کچھ عذر نہ بن پڑے گا (اور) بجز اس کے (کچھ چارہ نہ ہوگا) کہ کہیں خدا کی قسم جو ہمارا پروردگار ہے ہم شریک نہیں بناتے تھے
[ثُمَّ: پھر] [لَمْ تَكُنْ: نہ ہوگی۔ نہ رہی] [فِتْنَتُهُمْ: ان کی شرارت] [اِلَّآ: سوائے] [اَنْ: کہ] [قَالُوْا: وہ کہیں] [وَاللّٰهِ: قسم اللہ کی] [رَبِّنَا: ہمارا رب] [مَا كُنَّا: نہ تھے ہم] [مُشْرِكِيْنَ: شرک کرنے والے]