اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَعۡرِفُوۡنَہٗ کَمَا یَعۡرِفُوۡنَ اَبۡنَآءَہُمۡ ۘ اَلَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۲۰﴾

(20 - الانعام)

Qari:


Those to whom We have given the Scripture recognize it as they recognize their [own] sons. Those who will lose themselves [in the Hereafter] do not believe.

جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ ان (ہمارے پیغمبرﷺ) کو اس طرح پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے تئیں نقصان میں ڈال رکھا ہے وہ ایمان نہیں لاتے

[اَلَّذِيْنَ: وہ جنہیں] [اٰتَيْنٰهُمُ: ہم نے دی انہیں] [الْكِتٰبَ: کتاب] [يَعْرِفُوْنَهٗ: وہ اس کو پہچانتے ہیں] [كَمَا: جیسے] [يَعْرِفُوْنَ: وہ پہچانتے ہیں] [اَبْنَاۗءَهُمْ: اپنے بیٹے] [اَلَّذِيْنَ: وہ جنہوں نے] [خَسِرُوْٓا: خسارہ میں ڈالا] [اَنْفُسَهُمْ: اپنے آپ] [فَهُمْ: سو وہ] [لَا يُؤْمِنُوْنَ: ایمان نہیں لاتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer