وَ مَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا اَوۡ کَذَّبَ بِاٰیٰتِہٖ ؕ اِنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۲۱﴾

(21 - الانعام)

Qari:


And who is more unjust than one who invents about Allah a lie or denies His verses? Indeed, the wrongdoers will not succeed.

اور اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا یا اس کی آیتوں کو جھٹلایا۔ کچھ شک نہیں کہ ظالم لوگ نجات نہیں پائیں گے

[ وَمَنْ: اور کون] [اَظْلَمُ: سب سے بڑا ظالم] [مِمَّنِ: اس سے جو] [افْتَرٰي: جو بہتان باندھے] [عَلَي: پر] [اللّٰهِ: اللہ] [كَذِبًا: جھوٹ] [اَوْ كَذَّبَ: یا جھٹلائے] [بِاٰيٰتِهٖ: اس کی آیتیں] [اِنَّهٗ: بلاشبہ وہ] [لَا يُفْلِحُ: فلاح نہیں پاتے] [الظّٰلِمُوْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer