Qari: |
Accursed wherever they are found, [being] seized and massacred completely.
(وہ بھی) پھٹکارے ہوئے۔ جہاں پائے گئے پکڑے گئے اور جان سے مار ڈالے گئے
[ مَّلْعُوْنِيْنَ ڔ : پھٹکارے ہوئے] [اَيْنَـمَا : جہاں کہیں] [ثُــقِفُوْٓا : وہ پائے جائیں گے] [اُخِذُوْا : پکڑے جائیں گے] [وَقُتِّلُوْا : اور مارے جائیں گے] [تَــقْتِيْلًا : بری طرح مارا جانا]