سُنَّۃَ اللّٰہِ فِی الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلُ ۚ وَ لَنۡ تَجِدَ لِسُنَّۃِ اللّٰہِ تَبۡدِیۡلًا ﴿۶۲﴾

(62 - الاحزاب)

Qari:


[This is] the established way of Allah with those who passed on before; and you will not find in the way of Allah any change.

جو لوگ پہلے گزر چکے ہیں ان کے بارے میں بھی خدا کی یہی عادت رہی ہے۔ اور تم خدا کی عادت میں تغیر وتبدل نہ پاؤ گے

[سُـنَّةَ اللّٰهِ : اللہ کا دستور] [فِي الَّذِيْنَ : ان لوگوں میں جو] [خَلَوْا : گزرے] [مِنْ قَبْلُ ۚ : ان سے پہلے] [وَلَنْ تَجِدَ : اور تم ہرگز نہ پاؤ گے] [لِسُنَّةِ اللّٰهِ : اللہ کے دستور میں] [تَبْدِيْلًا : کوئی تبدیلی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer