لَئِنۡ لَّمۡ یَنۡتَہِ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ وَّ الۡمُرۡجِفُوۡنَ فِی الۡمَدِیۡنَۃِ لَنُغۡرِیَنَّکَ بِہِمۡ ثُمَّ لَا یُجَاوِرُوۡنَکَ فِیۡہَاۤ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿ۖۛۚ۶۰﴾

(60 - الاحزاب)

Qari:


If the hypocrites and those in whose hearts is disease and those who spread rumors in al-Madinah do not cease, We will surely incite you against them; then they will not remain your neighbors therein except for a little.

اگر منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں مرض ہے اور جو مدینے (کے شہر میں) بری بری خبریں اُڑایا کرتے ہیں (اپنے کردار) سے باز نہ آئیں گے تو ہم تم کو ان کے پیچھے لگا دیں گے پھر وہاں تمہارے پڑوس میں نہ رہ سکیں گے مگر تھوڑے دن

[لَىِٕنْ: اگر] [ لَّمْ يَنْتَهِ : باز نہ آئے] [الْمُنٰفِقُوْنَ : منافق (جمع)] [وَالَّذِيْنَ : اور وہ جو] [فِيْ قُلُوْبِهِمْ : ان کے دلوں میں] [مَّرَضٌ : روگ] [وَّالْمُرْجِفُوْنَ : اور جھوٹی افواہیں اڑانے والے] [فِي : میں] [الْمَدِيْنَةِ : مدینہ] [لَــنُغْرِيَنَّكَ : ہم ضرور تمہیں پیچے لگا دیں گے] [بِهِمْ : ان کے] [ثُمَّ : پھر] [لَا يُجَاوِرُوْنَكَ : تمہارے ہمسایہ نہ رہیں گے وہ] [فِيْهَآ : اس (شہر) میں] [اِلَّا : سوائے] [قَلِيْلًا : چند دن]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer